Kabhi Khamoosh betho gay kabhi | poetry in urdu
میں اْتنا یاد آونگی جتنا مجھے بھلاوْ گے۔
کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاوْگے۔کہیں پر بھی رہیں ہم اور تم محبت تو پھر محبت ہے۔ہم اْتنا یاد آئیں گے جتنا تم ہمیں
بھلاوْگے۔کبھی خاموش بیٹھو گئے کبھی گنگناوْ گے۔ میں اْتنا یاد آونگی جتنا مجھے بھلاوْ گے